👨🏻💻 *جنرل نالج * 🔥
ASF Test Preparation
سوال1:- پاکستان میں کتنے ماؤنٹین رینج ہیں
جواب: پانچ ہیں
سوال 2:- پاکستان کا پہلا چیف جسٹس کون تھا
جواب: عبدالرشید
سوال 3:- پاکستان میں پرانے تیل کا کنواں کہاں ہے
جواب: توت ایریا میں واقع ہے
سوال4:- آئی آئی قاضی کہاں پیدا ہوئے
جواب: گوٹھ پت دادو ضلع میں
سوال5:- پاکستان کا پرانا اسٹاک ایکسچینج کہاں ہے
جواب: کراچی میں ہے
سوال:-6 پاکستان کا پرانا قلعہ کونسا ہے
جواب: روہتس قلعہ
سوال:-7 پاکستان کا بڑا قلعہ کونسا ہے
جواب: رانی کوٹ
سوال:-8 پاکستان کا کوڈ کیا ہے
جواب: 92+پی کے
سوال:-9 امر کی معنی
جواب: حکم
سوال:-10 با ب اسلام کس کو کہتے ہیں
جواب: سندھ صوبے کو
سوال:-11 پاکستان کا سب سے بڑا ریگستان کہاں ہے
جواب: صحرائے تھر
سوال:-12 سچل سرمست کا اصل نام کیا ہے
جواب: عبدالوہاب فاروقی
سوال:-13 اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح کس نے کیا تھا
جواب: قائد اعظم محمد علی جناح نے
سوال:-14 پاکستان کا پہلا الیکٹیو وزیراعظم کون تھا
جواب: ذوالفقار علی بھٹو
سوال-15 پاکستان کا پہلا وزیراعظم کون تھا
جواب: لیاقت علی خان
سوال-16 کلو واٹ کے یونٹ کیا ہے
جواب: پاور ہیں
سوال-17 یونٹ آف الیکٹرسٹی
جواب: کے ڈبلو ای KWE))
سوال:-18پاکستان کا پہلا چیف جسٹس کون تھا
جواب: جسٹس عبدالرشید
سوال:-19 دوسرا آئین کب منظور ہوا
جواب: 8 جون 1962 میں
سوال:-20 پاکستان کی پرانی اسٹاک ایکسچینج کونسی ہے
جواب: کے ایس ای کراچی اسٹاک ایکسچینج
سوال:-21 پاکستان کا ایفل ٹاور کونسا ہے
جواب: مینار پاکستان
سوال:-22 نواب کا مونث
جواب: کنگال
سوال:-23 تاشکن معاہدہ کے وقت پاکستان کا وزیر خارجہ کون تھا
جواب: سید شریف الدین پیرزادہ
سوال:-24 پاکستان کی پہلی فیمیل وزیر خارجہ کون ت
جواب: حنا ربانی کھر
سوال:-25 ریفریجریٹر میں کونسی گیس استعمال ہوتی ہیں
جواب: امونیا
سوال:-26 ٹھنڈی گیس کونسی گیس کہلاتی ہیں
جواب: نائٹروجن
سوال:-27 دنیا میں سب سے زیادہ کون سی گیس پائی جاتی ہے
جواب: آکسیجن
سوال:-28 پاکستان میں گیس سب سے زیادہ کس شعبے میں استعمال ہوتا ہے
جواب: پاور سیکٹر میں
سوال:-29 پاکستان نے گوادر کی زمین کس سے خریدی
جواب: اومان سے
سوال:-30 پاکستان جھنڈے میں ہرے اور سفید رنگ میں کتنا ڈسٹینس ہیں
جواب: 2/3ہیں
سوال:-31 لعل شہباز قلندر کا مزار کہاں ہے
جواب: سیون شریف ضلع جامشورو
سوال:-32 پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز کیا ہے
جواب: نشان حید
سوال:-33 فوج کی سب سے بڑی چھاؤنی کہاں ہے
جواب: کھاریاں میں ہے
سوال:-34 سورج زمین سے کتنی دور ہے
جواب: 90 کروڑ 30 لاکھ میل
سوال:- 35 کونسا سیارہ سورج کے قریب ہے
جواب: عطارد سیارہ
سوال:-36 سورج کیا ہے
جواب: سورج ایک ستارہ ہیں
سوال:-37 چاند گرہن کیوں ہوتا ہے
جواب: چاند اور سورج کے درمیان زمین آنے سے چاند گرہن ہوتا ہیں
سوال:-38 سورج گرہن کس وجہ سے ہوتا ہے
جواب: زمین اور سورج کے درمیان چاند آنے سے سورج گرہن ہوتا ہے
سوال:-39 سورج کی روشنی سے کونسا وٹامن ملتا ہے D)) جواب وٹامن ڈی
سوال:-40 چین کا کونسا صوبہ پاکستان سے جڑتا ہے
جواب جیانگسو
سوال:-41 پاکستان اسٹیل میل کہاں پر ہےج جواب: کراچی میں ہے
سوال:-42 پاکستان ائربیس کا ہیڈ کوارٹر کہاں ہے
جواب: چکلالہ
راولپنڈی میں ہے
سوال:-43 پاکستان آرمی کی سب سے بڑی
اکیڈمی کہاں ہے
جواب: راولپنڈی
سوال:-44 پاکستان نیوی کا کالج کہاں ہے
جواب:
کراچی میں ہے
سوال:-45 پاکستان ایئر فورس کے ہیڈ
کوارٹر کہاں ہے
جواب: اسلام
آباد میں ہوں
سوال:-46 سندھ کا سپیکر کون ہے
جواب:
آغا سراج درانی
سوال:-47
قومی اسمبلی کی کتنی سیٹیں ہیں
جواب: 342
سوال:-48 بلوچستان کا ڈپٹی سپیکر کون ہے
جواب: سردار
بابر موسی خیل
سوال:-49 کوئلے کی کان سب سے زیادہ کس ملک میں پائی جاتی ہیں
جواب:
یونائٹڈ اسٹیٹ آف امریکا
سوال:-50 پاکستان ایئر فورس کی سب سے بڑی
رینک کونسی ہے
جواب: فیلڈ
مارشل
سوال:-51 پاکستان آرمی کی سب سے بڑی رینک
جواب: چیف آف
آرمی اسٹاف
سوال:-52 انسانی جسم میں خون کو صاف کرنے کا ذریعہ
جواب:
جگر
سوال:-53 انسانی جسم میں کتنی ہڈیاں ہوتی
ہیں
جواب: 206 ہوتی
ہیں
سوال:-54 دماغ کی کھوپڑی کتنی ہڈیوں پر
مشتمل ہوتی ہے
جواب:
8 ہڈیوں پر مشتمل ہوتی ہیں
سوال:-55 سر کے بالوں میں کون سی معدنیات
موجود ہوتی ہیں
جواب: گندرف
سوال:-56 انسان کا منہ کتنی ہڈیوں پر مشتمل ہوتا ہے
جواب: 14
ہڈیوں پر مشتمل ہوتا ہے
سوال:-57 پاکستان کا پہلا گورنر جنرل کون تھا
جواب: قائد اعظم محمد علی جناح
سوال:-58 غلام محمد پاکستان کے
کون سے گورنر جنرل تھے
جواب:
تیسرے
سوال:-59 پاکستان میں چائے کی پیداوار سب سے زیادہ کہاں ہوتی ہیں
جواب: مانسہرہ
0 Comments